Aik Shakhs - Article No. 675

ایک شخص - تحریر نمبر 675

ایک شخص ٹیلی ویژن پر ایک پروگرام دیکھ رہا تھا او ساتھ رو بھی رہا تھا اسی دوران میں اُس کا ایک دوست اس سے ملنے آیا اور رونے کی وجہ دریافت کی تو اس نے بتایا:”میرا انعام نکل آیا ہے“۔

(جاری ہے)

اُس کے دوست نے کہا:”یہ تو بہت خوشی کی بات ہے مگر کیوں رو رہے ہو“۔ اس شخص نے کہا:”میں اس لیے رو رہا ہوں کہ یہ پروگرام ڈاکو بھی بہت شوق سے دیکھتے ہیں“۔

Browse More Urdu Jokes