Aik Shakhs Qabristan Mein - Article No. 757

ایک شخص قبرستان میں - تحریر نمبر 757

ایک شخص قبرستان میں سے گزر رہا تھا کہ اس نے دیکھا کہ ایک نوجوان مرد تازہ قبر پر بیٹھا پنکھا جھل رہا تھا۔ اس شخص نے اس نوجوان کے قریب جا کر پوچھا۔

(جاری ہے)

”محترم! آپ قبر پر پنکھا کیوں جھل رہے ہیں“؟ نوجوان نے کہا۔”جب میری بیوی کا انتقال ہوا تھا تو اس نے مجھ سے وعدہ لیا تھا کہ جب تک اس کی قبر کی مٹی گیلی رہے گی میں دوسری شادی نہیں کروں گا۔“

Browse More Urdu Jokes