Badshah - Article No. 1240

بادشاہ - تحریر نمبر 1240

بادشاہ (مزدور سے کیا تو نے میرا مقبرہ تیار کر لیا۔ مزدور: جی بادشاہ سلامت۔ بادشاہ: اس میں کسی چیز کی کمی تو نہیں؟ مزدور (ادب سے) بس آپ کی کمی ہے حضور۔

Browse More Urdu Jokes