Bharat Ke Subha Bihar - Article No. 869

بھارت کے صوبہ بہار - تحریر نمبر 869

بھارت کے صوبہ بہار میں ہڈیوں کے دو ڈھانچے آپس میں ملے۔ ایک نے کہا۔ ”میں تو ہیضہ سے مرا تھا۔ تم کس طرح مرے؟“ ”کون میں؟ میں تو ابھی زندہ ہوں۔“ دوسرے نے سخت احتجاجی لہجے میں کہا۔

Browse More Urdu Jokes