Bhikari - Article No. 668

بھکاری - تحریر نمبر 668

بھکاری (آدمی سے) :”بھائی دو روپے کا سوال ہے“۔ آدمی :”صرف دو روپے ہی کیوں؟“۔ بھکاری :”میں آدمی کی اوقات دیکھ کر رہی بات کرتا ہوں“۔

Browse More Urdu Jokes