Bartanvi Adalat - Article No. 734

برطانوی عدالت - تحریر نمبر 734

برطانوی عدالت میں ایک شوہر نے اپنی بیوی سے طلاق لینے کی وجہ بیان کرتے ہوئے کہا”میں نے تین بار ڈاکئے کے باز و اپنی بیوی کے گرد لپٹے دیکھے۔“ جواباً بیوی نے دفاع کرتے ہوئے کہا”دنیا کے کسی ڈاکئے کے بازو اتنے لمبے نہیں کہ تین بار لپٹ سکیں۔“

Browse More Urdu Jokes