Bachaa Maa Se - Article No. 1102

بچہ ماں سے - تحریر نمبر 1102

بچہ: (ماں سے) امی یہ آسمان کیوں بنایا گیا ہے؟ ماں: تا کہ اوپر کی بلائیں زمین پر نہ آ سکیں۔ بچہ: پھر ہمارے ماسٹر صاحب زمین پر کیوں آ گئے۔

Browse More Urdu Jokes