Bache Ne Baap Se - Article No. 931

بچے نے باپ سے - تحریر نمبر 931

بچے نے باپ سے کہا۔ ”ابا حضور! شادی پر کم از کم کتنا خرچہ آ جاتا ہے؟“ باپ نے جواب دیا ”بیٹا! معلوم نہیں میں تو ابھی تک ادائیگی کر رہا ہوں۔“

Browse More Urdu Jokes