Chand - Article No. 951

چاند - تحریر نمبر 951

جب امریکی پہلی دفعہ چاند پر پہنچے تو وہاں ایک پاکستانی کو بیٹھے ہوئے پایا۔ وہ حیران و ششد رہ گئے۔ انہوں نے اس سے پوچھا۔ ”تم ہم سے پہلے چاند پر کیسے پہنچ گئے؟“ ”ایک ٹریول ایجنٹ مجھے دوبئی کی بجائے یہاں چھوڑ گیا ہے۔“ پاکستانی نے روتے ہوئے بتایا۔

Browse More Urdu Jokes