Dehati - Article No. 445

دیہاتی - تحریر نمبر 445

Fahad Shabbir فہد شبیر

ایک دیہاتی ریل گاڑی میں بیٹھنے کے لیے آیا بیٹھتے ہی اس نے گھی کا ڈبہ زنجیر کے ساتھ لٹکا دیا گاڑی رک گئی گارڈ نے اس ڈبے میں آکر دیکھا کہ گھی کا ڈبہ زنجیر سے لٹک رہا ہے۔

(جاری ہے)

گارڈ نے اس سے پوچھا:”کیا یہ ڈبہ تمھارا ہے؟“۔ دیہاتی نے جواب دیا: ”جی ہاں جناب!“ گارڈ نے غصے سے کہا:”تمھارے ڈبے نے زنجیر کھینچ دی جس کی وجہ سے گاڑی رک گئی ہے“۔ دیہاتی نے مسکرا کر جواب دیا: ”جناب! یہ اصلی دیسی گھی کی طاقت ہے“۔

Browse More Urdu Jokes