بند کریں
مزاح لطیفےدو لال بیگ

مزید عنوان

دو لال بیگ دولال بیگ ایک کونے میں بیٹھے باتیں کر رہے تھے۔ ایک نے بتایا۔ ”بھائی کیا بتاؤں۔ براوقت آگیا ہے۔ اوپر والی بلڈنگ میں کسی کم بخت نے ہوٹل کھول لیا ہے چاندی کی طرح چمکتے ہوئے برتن صاف شفاف دھلا ہوا فرش نئی چمکتی دمکتی کر سیاں۔ میں تو بیمار پڑ گیا ہوں۔ اب کہیں اورٹھکانہ کرنا پڑے گا۔ “ ”توبہ توبہ“ دوسرا بولا۔ ”واقعی ایسی گندی جگہ رہنا۔ صحت کیلئے سخت نقصان دہ ہے۔“

(82) ووٹ وصول ہوئے