Film Ki Numaish - Article No. 859

فلم کی نمائش - تحریر نمبر 859

اس فلم کی نمائش پر پابندی لگا دی ہے۔ ”کیوں؟ کیا اس میں غیر اخلاقی مناظر کثرت سے ہیں؟“ نہیں بلکہ اس میں تو ایک بھی منظر ایسا نہیں جسے سنسر کیا جا سکے۔“ ”پھر نمائش پر اعتراض کی وجہ؟“ ”یہ سنسر بورڈ کے خلاف ایک سازش نہیں تو اور کیا ہے؟“

Browse More Urdu Jokes