Judge - Article No. 450

جج - تحریر نمبر 450

Fahad Shabbir فہد شبیر

کوئی چور مکان میں داخل ہوا تو اس نے تجوری پر لکھا ہوا دیکھا”دائیں طرف لگے ہوئے بٹن کو دباےئے تو تجوری خود بخود کھل جائے گی“۔ چور نے اس ہدایت پر عمل کیا اور بٹن پر ہاتھ رکھا ہی تھا کہ سائرن بج پڑا اور چور پکڑا گیا عدالت میں جج نے چور سے پوچھا”کیا تم اپنی صفائی میں کچھ کہنا چاہتے ہو؟“۔

(جاری ہے)

چور نے اداس سی حالت میں موجود لوگوں کو دیکھا اور کہا:”میں اس سے زیادہ کچھ نہیں کہہ سکتا کہ دنیا بڑی دھو کے باز ہو گئی ہے“۔

Browse More Urdu Jokes