Judge Mulzim Se - Article No. 1004

جج ملزم سے - تحریر نمبر 1004

جج ملزم سے: تم اپنے آٹھ سالہ ریکارڈ میں پہلی مرتبہ پکڑے گئے ہو۔ تم قانون کی گرفت میں کیسے آئے؟ ملزم: میرے ساتھ دھوکا ہوا ہے۔ جج: وہ کیسے؟ ملزم: میں مطلوبہ تجوری تک پہنچا تو وہاں ایک بٹن تھا جس کے نیچے لکھا تھا۔

(جاری ہے)

”تجوری کھولنے کیلئے یہ بٹن دبائیں۔“ میں نے بٹن دبا دیا۔ جج: پھر کیا ہوا! ملزم: ہونا کیا تھا بٹن دباتے ہی سائرن بج پڑا۔

Browse More Urdu Jokes