Crorepati - Article No. 1467

کروڑ پتی - تحریر نمبر 1467

ایک عورت دوسری عورت سے۔ ”میں نے اپنے پہلے شوہر کو شادی کے دوماہ بعد ہی لکھ پتی بنا دیا۔ “ دوسری نے پوچھا۔ ”تو کیا پہلے وہ بہت غریب تھے؟“ جواب ملا۔ ”نہیں پہلے وہ کروڑ پتی تھے؟“

Browse More Urdu Jokes