Lamba Safar - Article No. 1550

لمبا سفر - تحریر نمبر 1550

ایک مسافر (دوسرے سے)جناب آپ ہر اسٹیشن پر اتر کر اگلے اسٹیشن کا ٹکٹ کیوں خرید رہے ہیں؟ دوسرا:جناب مجبوری ہے۔ ڈاکٹر نے لمبے سفر سے منع کر رکھا ہے۔

Browse More Urdu Jokes