Larka Maa Se - Article No. 1076

لڑکا ماں سے - تحریر نمبر 1076

لڑکا: (ماں سے) امی میں بیٹھا گا رہا تھا کہ کھڑکی میں سے یہ جوتا مجھے کسی نے کھینچ مارا۔ ماں: تم دوبارہ گانا شروع کر دو۔ شاید دوسرا جوتا بھی آ جائے۔

Browse More Urdu Jokes