Maa Bete Se - Article No. 494

ماں بیٹے سے - تحریر نمبر 494

ماں نے بیٹے کو لیٹے دیکھ کر کہا:”تمھارے امتحان شروع ہونے والے ہیں اور تم ہو کہ رات دن سوتے رہتے ہو“۔ بیٹے نے جواب دیا:”امی! ماسٹر صاحب نے کہا تھا کہ تم اس وقت ہی پاس ہو سکتے ہو جب دن رات ایک کر دو“۔

Browse More Urdu Jokes