Maali Bachy Se - Article No. 745

مالی بچے سے - تحریر نمبر 745

مالی: (بچے سے) تم درخت پر چڑھے کیا کر رہے ہو؟ بچہ: (پریشان ہو کر) کچھ نہیں … آپ کے کچھ آم نیچے گر گئے تھے ان کو دوبارہ لگا رہا ہوں۔

Browse More Urdu Jokes