Malkin - Article No. 856

مالکن - تحریر نمبر 856

مالکن :(خانسامہ سے) تم سے کتنی بار کہا ہے کہ صاحب کی نوکری ختم ہو گئی ہے اس لئے اب مرغی نہیں صرف دال پکے گی مگر تم مرغی اور دال دونوں پکا رہے ہو؟ خانسامہ: بیگم صاحبہ! دال آپ کے لئے اور مرغی اپنے لئے پکار رہا ہوں نوکری صاحب کی ختم ہوئی ہے میری نہیں۔

Browse More Urdu Jokes