Mareez - Article No. 504

مریض - تحریر نمبر 504

اپنے موٹاپے سے بیزار ایک شخص ڈاکٹر کے پاس گیا تو اس نے پچاس گولیوں سے بھری ایک شیشی اسے پکڑا دی مریض نے پُر امید ہو کر پوچھا:”ڈاکٹر صاحب! کیا یہ سب گولیاں کھانے سے میرے موٹاپے میں خاطر خواہ کمی ہو جائیگی“۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر نے جواب دیا:”یہ گولیاں کھانے کے لئے نہیں ہیں‘ آپ ہر روز صبح سویرے بستر سے اٹھنے کے بعد اس شیشی کی تمام گولیاں فرش پر الٹ دیں اور شیشی اپنے قد کے برابر کسی اونچی جگہ پر رکھ دیں اس کے بعد باری باری ایک گولی فرس سے اٹھائیں اور شیشی میں ڈالتے جائیں‘ چند روز تک یہ علاج باقاعدگی سے کریں‘ انشاء اللہ افاقہ ہو گا“۔

Browse More Urdu Jokes