Dr Mareez Se - Article No. 432

ڈاکٹر مریض سے - تحریر نمبر 432

Fahad Shabbir فہد شبیر

ڈاکٹر (دولت مند مریض سے): ”معلوم ہوتا ہے آپ کو میرے علاج سے فائدہ ہو رہا ہے“۔ مریض :”جی ہاں! ہو رہا ہے مگر اتنا نہیں جتنا آپ کو مجھ سے ہو رہا ہے“۔

Browse More Urdu Jokes