Meri Ammi - Article No. 1602

میری امی - تحریر نمبر 1602

بیٹا(باپ سے) ابو جان میں دادی جان سے شادی کروں گا۔ باپ۔نہیں بیٹا وہ تو میری امی ہیں۔ کسی کی امی سے شادی نہیں کرتے۔ بیٹا(معصومیت سے) تو پھر آپ نے میری امی سے شادی کیوں کی؟

Browse More Urdu Jokes