Moli - Article No. 1605

مولی - تحریر نمبر 1605

ایک دیہاتی مولی کھا رہا تھا۔ ایک انگریز اس سے ٹکرا گیا۔ انگریز نے کہا۔۔۔ آئی ایم ساری۔ دیہاتی ۔۔۔ ساری مانگتا ہے میں آدھی بھی نہیں دوں گا۔

Browse More Urdu Jokes