Magistrate - Article No. 836

مجسٹریٹ - تحریر نمبر 836

مجسٹریٹ : (ملزم سے) تم نے اس آدمی کی جیب میں ہاتھ کیوں ڈالا؟ ملزم: حضور ہاتھ سردی سے کانپ رہے تھے مٹھی گرم کرنے کے لئے ڈالا تھا۔

Browse More Urdu Jokes