Mulazim - Article No. 724

ملازم - تحریر نمبر 724

ملازم کمرے میں داخل ہوا اور عرض کی۔ ”صاحب کھانا لگا دوں۔“ ”ابھی نہیں ایک گھنٹے کے بعد … بیگم اپنی سہیلی کو فون کر رہی ہیں۔“

Browse More Urdu Jokes