Murghiyan Paalne - Article No. 875
مرغیاں پالنے - تحریر نمبر 875
(جاری ہے)
اخبار میں اشتہار دیا گیا۔ ایک صاحب پہنچے انٹرویو میں ان سے پوچھا گیا۔ ”کیوں میاں! مرغیوں سے کچھ دلچسپی ہے؟“ امیدوار نے جواب دیا۔ ”صاحب! میں تو غریب آدمی ہوں۔ جو دیں گے کھا لوں گا۔“
Browse More Urdu Jokes
مرنے کا فائدہ
Marne Ka Faida
پڑتال
Partal
کاروبار
Karobar
ماتم
Matam
ست واری
Sat Wari
جہاز چلا رہا تھا
Jahaz Chala Raha Tha