Ni Secretary - Article No. 941

نئی سیکرٹری - تحریر نمبر 941

نئی سیکرٹری عجیب طبیعت کی مالک تھی۔ فون کی گھنٹی بجتی رہتی۔ مگر وہ فون نہ اٹھاتی۔ مالک نے اسے کہا۔ ”تمہیں فون اٹینڈ کرنا چاہیے۔“ ”مگر سر اس میں میرا کیا فائدہ ہے ۔ اس میں سے نو فون تو آپ کے ہوتے ہیں۔“

Browse More Urdu Jokes