Naukar Malik Se - Article No. 484

نوکر مالک سے - تحریر نمبر 484

نوکر :”جناب ! ایک سامان بیچنے والا باہر کھڑا ہے وہ آپ سے ملنا چاہتا ہے“۔ مالک:”کون ہے“۔ نوکر:”مونچھوں والا ہے“۔ مالک:”اس سے کہہ دو ہمیں مونچھوں کی ضرورت نہیں ہمارے پاس پہلے سے موجود ہیں“۔

Browse More Urdu Jokes