Nurs - Article No. 1007

نرس - تحریر نمبر 1007

نرس نے مریض کی دونوں کلائیاں پکڑی ہوئی تھیں ڈاکٹر کمرے میں داخل ہوا تو خوبصورت نرس کو اس طرح نبض چیک کرتے ہوئے بولا۔ نبض دیکھنے کے لئے مریض کی دونوں کلائیاں پکڑنے کی ضرورت نہیں ہے۔“ ”دوسرا ہاتھ تو میں نے اپنے بچاوٴ کے لئے پکڑا ہوا ہے سر! نرس نے جواب دیا۔

Browse More Urdu Jokes