Police Aur Officer - Article No. 1381

پولیس اور افسر - تحریر نمبر 1381

پولیس کے ایک افسر نے ملزم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے جج سے کہا:” جناب عالی! اس چھڑی کے سرے پر انسان نہیں ایک شیطا ن کھڑا ہے۔“ ملزم (حیران ہوکر):”حضور! ان سے یہ بھی پوچھ لیجئے کہ کس سرے پر…؟“

Browse More Urdu Jokes