Sahib Dr Ke Paas Gaye - Article No. 1143

صاحب ڈاکٹر کے پاس گئے - تحریر نمبر 1143

ایک صاحب ڈاکٹر کے پاس گئے اور بولے۔ ”ڈاکٹر صاحب! مجھے رات کو نیند نہیں آتی۔“ ڈاکٹر نے پوچھا۔ ”کیا کام کرتے ہو؟“ مریض نے کہا۔ ”میں موٹر مکینک ہوں۔“ ڈاکٹر نے کہا۔ ”اچھا‘ تو تم اس میز کے نیچے لیٹ جاوٴ۔ نیند آ جائے گی۔“

Browse More Urdu Jokes