Sahiwal - Article No. 1554

ساہیوال - تحریر نمبر 1554

ایک دوست (دوسرے سے ) آرام سے بیٹھو ورنہ مکا مار کر ملتان پہنچادوں گا۔ دوسرا:یار ذرا آہستہ سے مارنا کیوں کہ میں نے ساہیوال اترنا ہے۔

Browse More Urdu Jokes