Shaks - Article No. 510

شخص - تحریر نمبر 510

ایک شخص گھریلو جھگڑوں سے گبھرا کر ایک ہوٹل میں جا بیٹھا بیرے نے آ کر پوچھا:”صاحب! آپ کو کیا چاہیے“۔ وہ شخص بولا:”ایک پلیٹ تلی ہوئی مچھلی اور ہمدردی کے دو بول“۔ تھوڑی دیر بعد بیرے نے مچھلی کی پلیٹ لا کر میز پر رکھی وار پھر اس شخص کے کان میں کہا:”یہ مچھلی نہ کھانا باسی ہے“۔

Browse More Urdu Jokes