Shaukat Thanvi - Article No. 835

شوکت تھانوی - تحریر نمبر 835

شوکت تھانوی نے ایک دفعہ مجاز کے والد سے مجاز کی بڑی تعریف کی مگر ساتھ یہ بھی کہہ دیا۔ ”مجاز کو شراب نوشی کی بری عادت پڑ گئی ہے۔

(جاری ہے)

کسی طرح سے یہ عادت ان سے چھڑواےئے؟“ یہ خبر جب مجاز تک پہنچی تو بہت خفا ہوئے اور ان سے کہا ”مجھ سے دوستی رکھنے میں بیٹا تو بیٹا‘ باپ تک بگڑ جانے کا خظرہ ہے۔“

Browse More Urdu Jokes