Sirf Aik Goli - Article No. 1923

صرف ایک گولی - تحریر نمبر 1923

ایک سر دار کی بیوی دھاڑ یں مار کر روتی ہوئی گھر سے نکلی، محلے کے لوگ اکٹھے ہوئے، کلونت کور بین کرتے ہوئے مسلسل یہی کہہ رہی تھی،”وے لوکو… میرے سر دار سائیں، میرے بالاں دا پیو، میر اخاوند بلونت سنگھ مر گیا جے۔

(جاری ہے)

“ لو گ کلونت کور کو تسلیاں دے رہے تھے اور وہ مسلسل روئے جا رہی تھی، آخر ایک بوڑھی مائی آگے بڑھی اور کلونت کو ر کو گلے لگا کر پو چھا،”دھیے… بلونت سنگھ نے مرن لگیاں کج کہیا سی؟ کلونت کور اسی طرح روتے ہوئے بولی”آہو… ماسی! کلونت کور نے جواب دیا”ماسی اونہے آکھیا سی … فی کلونت کور مینوں دو جی گولی نہ ماریں، میں اک نال ای مر جا واں گا۔“

Browse More Urdu Jokes