Suit - Article No. 962

سوٹ - تحریر نمبر 962

ایک دولت مند بہت بیمار تھا۔ جب اس کے آخری لمحات قریب آ گئے تو اس کی بیوی پلنگ کے پاس گھڑی ہو گئی اور روتے ہوئے بولی۔ ”تم ابھی نہیں مر سکتے۔ خدا کے لئے ابھی نہ مرو“ مرتے ہوئے شخص نے کہا۔

(جاری ہے)

”بیگم مت رو صبر کرو میں ابھی مزید چند لمحوں کا مہمان ہوں“ نہیں نہیں تم آج مر کر مجھے ذلیل نہیں کر سکتے۔ بیگم نے جواب دیا۔ ”میں نے تمہارے سوگ میں پہننے والا سوٹ درزی کو دیا ہے۔ وہ کل ملے گا۔“

Browse More Urdu Jokes