Taxi Driver - Article No. 471

ٹیکسی ڈرائیور - تحریر نمبر 471

Fahad Shabbir فہد شبیر

ٹیکسی ڈرائیور(مسافر سے):”جناب! میں میٹر چلانا بھول گیا ہوں اس لیے سمجھ میں نہیں آیا آپ سے کتنے پیسے لوں؟“۔ مسافر:”پریشانی کی کوئی بات نہیں میں بھی اپنا بٹوا گھر بھول آیا ہوں“۔

Browse More Urdu Jokes