Totai Ki Neelami - Article No. 611
طوطے کی نیلامی - تحریر نمبر 611
(جاری ہے)
پہلے آدمی نے دوبارہ کہا:”25 ہزار روپے“ دوبارہ کونے سے آواز آئی:”30 ہزار روپے“ پہلے آدمی نے دوبارہ کہا:”40 ہزار روپے“۔ اور طوطا نیلام ہو گیا گھر آ کر مالک نے کوشش کی کہ طوطا بولے لیکن طوطا نہیں بولا۔ تنگ آ کر وہ اسے دوبارہ پہلے مالک کے پاس لے گا اور کہا:”یہ طوطا بولتا نہیں ہے“۔ پہلے مالک نے جواب دیا:”یہ کیسے نہیں بولتا‘ یہی تو تمھارے ساتھ بولی لگا رہا تھا“۔
Browse More Urdu Jokes
مرنے کا فائدہ
Marne Ka Faida
پڑتال
Partal
کاروبار
Karobar
ماتم
Matam
ست واری
Sat Wari
جہاز چلا رہا تھا
Jahaz Chala Raha Tha