Umeedwar - Article No. 740

امیدوار - تحریر نمبر 740

”تم کیا کر سکتے ہو مسٹر؟“ امیدوار سے پرنسل منیجر نے دریافت کیا۔ ”بہت کچھ“ امیدوار نے کہا۔ گولف کھیل سکتا ہوں پبلک میں تقریر کر سکتا ہوں۔ لوگوں کو بورا کر سکتا ہوں سیکرٹریوں سے رومانس لڑا سکتا ہوں‘ کار کے پچھلے حصہ میں سو سکتا ہوں اور بلا کچھ کام کئے کارکردگی کے لئے مشہور ہونے کا فن بھی جانتا ہوں اور۔

(جاری ہے)

“ ”بس بھئی اتنی خوبیاں ہی کافی ہیں۔ پرنسپل منیجر نے کہا تم ایسا کرو کل سے ہی ہمارے مینجنگ ڈائریکٹر کا کام سنبھال لو۔“

Browse More Urdu Jokes