Ustad Shagird Se - Article No. 1262

استاد شاگرد سے - تحریر نمبر 1262

استاد (شاگرد سے) جملہ بناوٴ ”میرے منہ میں پانی بھر آیا۔“ شاگرد: جب میں نے نلکے کو منہ لگایا تو میرے منہ میں پانی بھر آیا۔“

Browse More Urdu Jokes