Ustad Shagird Se - Article No. 1267

استاد شاگرد سے - تحریر نمبر 1267

استاد شاگرد سے پوچھا۔ آج تم نے کوئی نیک کام کیا۔ لڑکے نے جواب دیا۔ جی ہاں آج بس میں ایک عورت سوار ہوئی ٹکٹ لینے لگی تو پتا چلا کہ اس کا پرس کہیں گر گیا ہے۔

(جاری ہے)

استاد نے خوش ہو کر کہا تم نے اپنی جیب سے ٹکٹ کے پیسے دے دےئے ہوں گے ۔ شاگرد بولا نہیں‘ میں نے اسے پیدل چلنے کا طریقہ بتا دیا تھا۔

Browse More Urdu Jokes