Chand Matrook Intekhabi Nishan - Article No. 1970

چند متروک انتخابی نشانات - تحریر نمبر 1970

ا گر نظیر اکبر آبادی کے دور میں ”آدمی“ کو بطور انتخابی نشان پیش کرنے کی ضرورت پیش آتی تو شائدمختلف اقسام کے آدمیوں کی تعداد سینکڑوں میں نکل آتی جو انہوں اپنی طویل نظم ”آدمی نامہ“میں پیش کئے ہیں۔لیکن آج کے دور میں اگر ”آدمی“کو بطور انتخابی نشان پیش کیا جائے

Browse More Urdu Mazameen