Double Accident - Article No. 1946

ڈبل ایکسیڈنٹ - تحریر نمبر 1946

اس نے اپنے منہ سے پان کی پچکاری میرے آفس کی چمکتی دیوار پر پھینکی میں نے غصے سے اس کی طرف دیکھا تووہ مزے سے میرے سامنے والی کرسی پر قبضہ جماکر بیٹھ چکا تھاا ور اپنے پیلے دانتوں کی نمائش کرتے ہوئے ہنس رہا تھا

Browse More Urdu Mazameen