Kitaboon Per Tabsara - Article No. 1980

کتابوں پر تبصرہ - تحریر نمبر 1980

صدر کے شب و روز یہ کتاب شائد عجلت میں لکھی اور چھپوائی گئی ہے۔کیونکہ کتاب میں جابجا کمپوزنگ اور بائینڈنگ کی غلطیاں بھی دیکھنے کو مل رہی ہیں۔سیاہ سرورق پر سورج ڈوبتا ہوا محسوس ہو رہا ہے لیکن اس تاثر کو زائل کرنے کے لئے قطب نما کی مدد سے سورج کی سمت مشرق کی جانب ظاہر کی گئی ہے

Browse More Urdu Mazameen