Live Bomb Dhamake - Article No. 1955

لائیو بم دھماکے - تحریر نمبر 1955

ایک باپ نے اپنے لختِ جگر سے پوچھا”آج تک تم نے کوئی ایسا کام کیا ہے جس سے میراسَر اونچا ہوا ہو؟“بیٹے نے بڑے فخر سے جواب دیا”ایک مرتبہ آپ کے سر کے نیچے تکیہ لگایا تھا، بھول گئے کیا؟“

صریر خالد

Browse More Urdu Mazameen