Mahir Hussan Shanasi - Article No. 1875

ماہر حسن شناسی ۔۔۔حسن عباس - تحریر نمبر 1875

حسن عباسی کو پانی، مسجد ، کتاب اور لڑکیوں سے محبت ہے ، کہتا ہے پہلی تین چیزیں نہ ہوں تب بھی کام چلا لوں گا ۔حسن عباسی کہتا ہے میں نے اپنے پہلے شعر سمندر کی ریت پر لکھے تھے ہم نے پوچھا پھر کیا ہوا؟ تو کہنے لگا جس کے لیے لکھے تھے اسی نے گھر شکایت لگا دی کہ حسن ریت کھاتا ہے

Browse More Urdu Mazameen