Majoon O Talaq - Article No. 1835

معجون نو طلاق - تحریر نمبر 1835

ہمیں پہلی طلاق کرپشن کو دینا ہوگی۔ کرپشن اس وقت معاشرے کے لیے آکاس بیل بن چکی ہے۔ سبزی فروش سے لیکر حکمرانوں تک تمام لوگ کرپشن کر رہے ہیں،فرق صرف اتنا ہے کہ جس کا داؤپچاس روپے پر لگتا ہے وہ اسے لے جاتا ہے

Browse More Urdu Mazameen