Shimle Or Pagriyaan - Article No. 1852

شملے اور پگڑیاں - تحریر نمبر 1852

ہمارے پاکستانی معاشرے میں عزت دار لوگوں کے شملے اور پگڑیاں اونچے ہوتے ہیں۔اونچا وہ شخص کہلاتا ہے جو دوسروں کو نیچا دکھاتا ہے۔ایسا شخص ٹی وی پہ بھی آتا ہے اور بحث مباحثہ بھی جیت جاتا ہے

Browse More Urdu Mazameen