Tukka Lagao Musalmanoo - Article No. 1983

تُکا لگاؤ مسلمانو…! - تحریر نمبر 1983

مسلمان آج تک تُکے لگارہے ہیں کہ اس عینک والے اینکر کی ڈگریاں اصلی ہیں کہ نہیں؟ اس نے بے ہودہ گفتگو چھوڑ دی ہے یا نجی محفلوں میں اسی طرح ٹوپیاں الٹی سیدھی کرتا رہتا ہے۔ آج تک یہ بھی تکا نہیں لگایا جاسکا، وہ شیشہ پیتے وقت کون سا فلیور استعمال کرتا ہے؟

صریر خالد

Browse More Urdu Mazameen